منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات میں سونے کی قیمتوں میں کمی

datetime 2  فروری‬‮  2018 |

ابو ظہبی : امریکی فیڈرل ریزرو کی طرف سے بین الاقوامی طور پر انٹرسٹ ریٹس میں تبدیلی نہ کرنے کی خبروں نے سونے کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے ۔ سونے کی بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں کم ہوتے ہی متحدہ عرب امارات میں بھی کم ہو گئیں ہیں ۔ دبئی میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت میں 163 درہم ، 22 کیرٹ سونے کی

قیمت 153 جبک18 سے 21 کیرٹ سونے کی قیمت 125 درہم ہو گئی ہے ۔ سپاٹ گولڈ کی قیمت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے جو کہ 0.4 فیصد گرنے کے بعد 1339 ڈالر بنتی ہے ۔ متحدہ عرب امارات سونے کی ریٹل مارکیٹ کے اہم دکانداروں کے مطابق اس وقت ملکی اور غیر ملکی شہریوں کے سونا خریدنے کا اہم موقع ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…