منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

پاکستانیوں کیلئے بری خبر!پیٹرول کے بعد گیس بھی مہنگی

datetime 2  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر پٹرولیم مصنوعات کے بعدگھریلو گیس سلنڈر کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے گیس کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن

میں گھریلو صارفین کے لیے سلنڈر 100 سے 125 روپے مہنگاکردیا گیا ہے۔ اوگرانے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت مقرر کر دی،ایل پی جی کے 11.8کلوکے گھریلو سلنڈ ر کی قیمت 1332روپے 48پیسے مقررکردی ہے۔سلنڈر پر 55روپے 9پیسے پٹرولیم لیوی کی مد میں شامل کئے گئے ہیں۔ گھریلو سلنڈرکی قیمتیں فوری طور پر ملک بھر میں نافذ العمل ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…