منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کی اجازت مل گئی

datetime 2  فروری‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) ویسٹ انڈیز کے مارچ میں دورہ پاکستان میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ویسٹ انڈیز پلیئرز ایسوسی ایشن نے کھلاڑیوں کو پاکستان کا دورہ کرنے کی اجازت دے دی ۔ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز پلیئرز ایسوسی ایشن (ویپا) نے کھلاڑیوں کو پاکستان کا دورہ کرنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ اسی کے اعتراض پر

گذشتہ سال نومبر میں ویسٹ انڈیزٹیم پاکستان نہیں آئی تھی۔رواں برس مارچ میں دورہ پاکستان پر آمادگی ویپا کے اجلاس میں ظاہر کی گئی ہے۔واضح رہے کہ پاک ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیموں کے مابین 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز شیڈول ہے۔شیڈول کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو 29، 31مارچ اور یکم اپریل کو لاہور میں میچ کھیلنے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…