منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

بیماری، کاروباری مشکلات، بچوں کے رشتوں میں دشواری ملازمت اور امتحان میں کامیابی، قرآن پاک کی ایسی سورۃ کہ جس کو صرف 7بار پڑھنے سے یہ تمام مسائل حل ہوجائیں

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قرآن پاک نہ صرف اللہ تعالیٰ نے انسان و جن کیلئے رہنمائی اور آخرت میں کامیابی کیلئے اتارا بلکہ اس کہ ہر لفظ اور ہر نقطے میں برکات ڈال دیں۔ قیامت تک انسان و جن اس کی برکات سے فیض یاب ہوتے رہیں گے۔ قرآن شریف نہ صرف ہدایت کا سرچشمہ بلکہ شفا اور مشکلات میں بھی ڈھال کا کام کرتا ہے۔ نفسا نفسی کے اس دور میں جہاں ہر شخص کسی نے کسی بیماری میں مبتلا ہے، کاروباری معاملات کی الجھنوں میں پھنسا نظر آتا ہے تو وہیں والدین بچوں کے رشتوں کے حوالے سے بھی پریشان نظر آتے ہیں ،

نوجوان بیروزگاری اور ملازم پیشہ ترقی اور کامیابی کے خواہاں ہیں۔بیماری، کاروباری مشکلات، بچوں کے رشتوں میں دشواری ملازمت اور امتحان میں کامیابی مشکلات سے نجات کے لئےیوں تو بہت سے وظائف معروف ہیں لیکن ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ قرآن پاک چھوٹی سورتوں میں شمار ہونے والی سورۃ النصر جو کہ عموماََ سب مسلمانوں کو ہی حفظ ہوتی ہے تاہم اگر کسی کو حفظ نہیں بھی ہے تو حفظ کر لیں روزانہ اول آخر درود شریف کے ساتھ سات بار پڑھنا معمول بنا لیں ۔ ہر طرح کی مشکل انشا اللہ کلام پاک کی برکت سے آسان ہو جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…