منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

’’انا للہ و انا الیہ راجعون‘‘ معروف کرکٹر عاقب جاوید کے حوالے سے افسوناک خبر،گھر میں صف ماتم بچھ گئی

datetime 29  جنوری‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کی والدہ قضائے الہی سے انتقال کر گئیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ بالر اور پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید کی والدہ گزشتہ

روز لاہور میں انتقال کر گئیں۔مرحومہ کی نمازہ جنازہ ڈبل ڈی ڈیفنس میں ادا کی گئی اور ان کو ڈیفنس کے ہی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ سابق کرکٹرز نے عاقب جاوید کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…