بدھ‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2026 

خیبرایجنسی میں دہشتگردوں نے گورنمنٹ پرائمری اسکول کو دھماکے سے تباہ کردیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2014 |

باڑہ ۔۔۔۔خیبرایجنسی میں دہشتگردوں نے گورنمنٹ پرائمری اسکول کو دھماکے سے تباہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کے علاقے اکاخیل میں دہشتگردوں نے گورنمنٹ پرائمری اسکول میں دھماکا خیز مواد نصب کر کے اسے تباہ کردیا۔ مقامی پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق سکول بند ہونے کے باعث خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم اسکول مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔واضح رہے کہ دہشتگردوں کی جانب سے ماضی میں بھی خیبرایجنسی سمیت فاٹا کے مختلف علاقوں میں اسکولوں کو تباہ کیا جاتا رہا ہے

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…