ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ (آج) کھیلا جائے گا

datetime 27  جنوری‬‮  2018 |

ولنگٹن(این این آئی)نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچ (آج) اتوار کو کھیلا جائیگا ٗ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن گیارہ بجے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔

میزبان ٹیم نے پاکستان کو پہلے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دی تھی تاہم پاکستان نے دوسرے میچ میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے کیویز کو 48 رنز سے ہرا کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ اس سے قبل کیویز نے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کی ٹیم کو کلین سویپ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…