بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

6 بھارتی ریاستوں کے شہری آزادی کے لیے سڑکوں پر آگئے، پورا بھارت لرزاٹھا

datetime 26  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز (نیو زڈیسک ) بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیریوں کے حق میں بھارت کے زیر قبضہ مزید 6 ریاستو ں کے شہری بیلجیئم میں سڑکوںپر نکل آئے۔ آزاد ی کیلئے شدید نعرے بازی کی ۔ تفصیلات کے مطابق کشمیریوں کے کیخلاف ہونے والی ناپاک سرگرمیوں پر برسلز میں200کے قریب لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور آزادی کیلئے نعرے بازی کی ۔ یہ ریلی یورپین یونین پاکستان فرینڈز شپ فیڈریشن کے زیراہتمام نکالی گئی ۔

اس ریلی میں تقریباً 70کے قریب گاڑیاں شامل تھیں ۔ ریلی کےشرکاء کا مطالبہ صرف یہی تھا کہ مقبوضہ علاقوں کو آزاد کیا جائے اور کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے سلسلے کو ختم کیا جائے۔یاد رہے کہ واضح رہے کہ اس طرح کی ریلی بھارت کی جانب سے گزشتہ سال ستمبر سے دسمبر کے درمیان جنیوا ، لندن اور نیو یارک میں پاکستان مخالف مہم کے خلاف نکالی گئی تھی ۔

بھارت کی جانب سے ہمیشہ پاکستان کیخلاف پراپیگنڈہ کیا جاتا رہا ہے جبکہ بلوچستان اور کراچی کی آزاد ی کیلئے ناپاک مہم بھی چلائی گئی تھیں ۔ برسلز میں نکالی جانے والی ریلی میں پاکستانیوں سمیت سکھوں ، اور بھارت کے اقلیتی شہریوں اور انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں نےبڑی تعداد میں شریک ہوئے ۔ مظاہرین نے یورپی یونین ، اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں سے فوری طور پر پر امن لوگوں پربھارتی مظالم کا سلسلہ رکوانے کاکیلئے پروزور مطالبہ بھی کیا ہے ۔ ‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…