ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

آسٹریلین اوپن کے ڈبلز کوارٹر فائنلز میں اعصام الحق کو شکست

datetime 24  جنوری‬‮  2018 |

میلبورن (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلین اوپن ٹینس ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق اور ان کے پولش جوڑی دار کو کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ دونوں کھلاڑیوں کا مقابلہ برائن برادرز سے ہوا جنہوں نے اعصام الحق کی جوڑی کو 1-6 اور 4-6 سے شکست دی ۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ایک گھنٹہ اور چھ منٹ تک جاری رہا۔ برائن برادرز کو میچ کے آغاز سے ہی برتری حاصل تھی تاہم بعد میں اعصام اور ان کے ساتھ نے کچھ بہتر کھیل پیش کیا لیکن اس کے باوجود دونوں میچ میں واپس نہ آسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…