بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

عالمی چمپئن آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائیگا

datetime 24  جنوری‬‮  2018 |

ایڈیلیڈ (این این آئی)عالمی چمپئن آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ(کل) 26 جنوری کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائیگا۔ انگلینڈ کو آسٹریلیا کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ٗ انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں کینگروز کو 5 وکٹوں سے شکست دی ۔

دوسرے میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دی اور تیسرے میچ میں 16 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر رکھی ہے ٗ اس سے قبل میزبان ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز 4-0 سے شاندار فتح کے ساتھ اپنے نام کی تھی۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی میچ 26 جنوری کو کھیلا جائیگا جبکہ پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ 28 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…