جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

برطانیہ میں لارڈ نذیر کے گھر پر چوری، چور اہم دستاویزات لے اڑے

datetime 24  جنوری‬‮  2018 |

لندن (آئی این پی)برطانیہ میں پاکستانی لارڈنذیراحمدکے گھرمیں چوری کی واردات ہوئی ہے، لارڈ نذیر نے چوری میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کر دیا ،لارڈ نذیر احمد کے روتھرہیم میں واقع گھر پر چوری کی واردات میں اہم دستاویزات بھی چوری ہوگئیں ۔

جس وقت چوری کی گئی اس وقت لارڈ نذیر احمد گھر پر موجود نہیں تھے۔ لارڈ نذیر کا کہنا ہے کہ پریس کانفرنس کے سلسلے میں لندن گیا ہوا تھا واپسی پر چوری کا پتہ چلا۔ ان کا کہنا ہے کہ چور گھر سے ضروری اشیا سمیت ضروری دستاویزات لے گئے ہیں جبکہ اس واردات میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کا شبہ ہے تاہم صورتحال بہت جلد واضح ہوجائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…