بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

کرینہ کپور کے صاحبزادے تیمور کا اپنے بالوں پر کنگھی کرنے کا سٹائل کافی مقبول ہوگیا

datetime 24  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)یوں تو کرینہ کپور اور سیف خان کے بیٹے تیمور علی خان کا ہر انداز مداحوں کو بھاتا ہے مگر اس دفعہ تیمور کا اپنے بالوں پر کنگھی کرنے کا سٹائل کافی مقبول ہوگیا ہے۔ کبھی کالا چشمہ، کبھی ٹوپی، کبھی شیروانی تو کبھی کرتا پہنے کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان کا ہر انداز مداحوں کو خوب بھاتا ہے ۔

تیمور علی خان کی معصومیت کے سب ہی اسیر ہیں اور اب ان کا بالوں پر کنگھی کرنے کا سٹائل بھی مقبول ہوگیا ہے ۔ ننھے تیمور کی کنگھی کرتے ہوئے ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ان کی معصومیت اور دلکش انداز نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…