منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ہاکی کے بین الاقوامی میچز کیلئے پاک فوج بھرپور سکیورٹی فراہم کرے گی،آرمی چیف

datetime 23  جنوری‬‮  2018 |

راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہاکی کے بین الاقوامی میچز کے لئے پاک فوج بھرپور سکیورٹی فراہم کرے گی‘ آرمی چیف سے ورلڈ الیون کے ہاکی پلیئرز اور پاکستانی ہاکی لیجنڈز نے ملاقات کی‘ صدر پی ایچ ایف نے کھیلوں کی بحالی کے لئے اقدامات کرنے پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔

منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ورلڈ الیون کے ہاکی پلیئرز اور پاکستانی ہاکی لیجنڈز نے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے عالمی پلیئرز کو پاکستان لانے پر ہاکی فیڈریشن کی کاوشوں کو سراہا۔ آرمی چیف نے کہا کہ ہاکی کے بین الاقوامی میچز کے لئے پاک فوج بھرپور سکیورٹی دے گی۔ صدر پی ایچ ایف نے کھیلوں کی بحالی کے لئے اقدامات پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…