منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ریال میڈرڈ کے رونالڈو کھیل کے دوران زخمی ہوگئے

datetime 23  جنوری‬‮  2018 |

میڈرڈ (این این آئی)ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ کے سپر اسٹار رونالڈو اسپینش لیگ کے میچ میں زخمی ہو کر لہولہان ہوگئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دراصل میچ کے دوران انہیں حریف کھلاڑی کی کک لگی اور سر سے خون بہنے لگا،اس دوران رونالڈو نے فوری طور پر ٹیم ڈاکٹر کا موبائل فون لیا

اور خود کو دیکھنے لگے۔ان کی اس حرکت پر سوشل میڈیا میں ان کا مذاق بن گیا اور کہا گیا کہ وہ اپنا چہرہ دیکھ رہے تھے کہیں چوٹ سے خراب تو نہیں ہوا۔اس کے بعد وہ میدان سے چلے گئے ان کی ٹیم نے ڈیپوٹیوو لا کوروناکو 1-7 سے مات دی اور رونالڈو نے2 گول اسکور کیے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…