منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

دورہ نیوزی لینڈ پر ناکامیاں ٗ کپتان اور کوچ بوکھلاہٹ کا شکارپاکستان کرکٹ ٹیم ولنگٹن سے آکلینڈ پہنچ گئی

datetime 23  جنوری‬‮  2018 |

آکلینڈ(این این آئی)شکست کے زخموں سے چور پاکستان کرکٹ ٹیم ولنگٹن سے آکلینڈ پہنچ گئی ہے ٗ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی جمعرات کو کھیلا جائے گا۔پہلے مسلسل پانچ ون ڈے میچز میں شکست کے بعد تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ بھی نیوزی لینڈ نے گرین شرٹس کو با آسانی سات وکٹ سے زیر کیا۔

ایک سفر کی تھکان تو دوسرا شکستوں سے چور پاکستان ٹیم نے ہوٹل میں ہی آرام کیا (آج) بدھ کو ٹریننگ سیشن ہو گا، دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے ٹیم کے نئے کمبی نیشن کا قوی امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پہلے میچ میں تجربات ناکام ہونے کے بعد اب ایک بار پھر ٹیم میں تبدیلیاں کی جائیں گے اور تجربہ کار بیٹسمین محمد حفیظ کو موقع دیا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…