بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے،پارٹی سرگرمیاں معطل کردی گئیں،پیپلز پارٹی پنجاب کا اجلاس اور بریفنگ بھی ملتوی

datetime 22  جنوری‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما کے ٹریفک حادثے میں انتقال کے باعث پیپلز پارٹی پنجاب کا اجلاس اور بریفنگ ملتوی کر دی گئی ۔ پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کی زیر صدارت پانچ فروری کو موچی گیٹ میں جلسے کے حوالے سے اجلاس جاری تھا کہ اسی دوران پی پی جھنگ سے رہنما سرفراز درانی کی ٹریفک حادثے میں انتقال کی

اطلاع آ گئی جس کے سوگ میں اجلاس کی کارروائی فوری ختم کر دی گئی جبکہ پریس بریفنگ ملتوی کر دی گئی ۔پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک عثمان کے مطابق پارٹی کے جھنگ سے رہنما سرفراز درانی موچی گیٹ جلسے کی تیاریوں کے سلسلہ میں لاہور آرہے تھے کہ پنڈی بھٹیاں کے قریب ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…