بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

قیمتو ں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں ہوگا، بحرین حکومت

datetime 22  جنوری‬‮  2018 |

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرینی حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ آنے والے عرصے کے دوران نرخناموں میں کسی بھی قسم کااضافہ نہیں ہوگا۔ بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسی کے حکم پر تمام اشیاءکے پرانے نرخ برقرار رہیں گے۔

حکومت اور پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی تمام اشیاءکے نئے نرخنامے مقرر کرنے سے پہلے متاثر ہونے والے شہریوں کے لئے زرتلافی کے ضابطے تیار کرے گی۔ مشترکہ کمیٹی کا کام ختم ہونے تک اشیائے صرف سمیت پٹرول کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…