بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان نے کابل حملے سے متعلق افغان الزامات مسترد کردیے

datetime 22  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) پاکستان نے کابل میں انٹرکانٹی نینٹل ہوٹل پر حملے کے حوالے سے افغان حکام کے الزمات مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ چند افغان حلقوں کی جانب سے پاکستان پر الزام تراشی بے بنیاد ہے،سیکیورٹی خامیوں سمیت حملے کی مستند تحقیقات کی ضرورت ہے ،دفتر خارجہ سے جاری بیان چند افغان حلقوں کی جانب سے پاکستان پر الزام تراشی بے بنیاد ہے۔

ترجمان نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عوام اور حکومت دہشت گردوں کیخلاف افغان عوام اور حکومت سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کے لیے دعاگو ہیں۔ترجمان نے کہاکہ پاکستان دہشت گردی کی کسی بھی قسم کی مذمت کرتا ہے اور زور دیتا ہے کہ اس عفریت سے نمٹنے کے لیے ریاستوں کے درمیان تعاون ضروری ہے۔ انہوں نے کہا سیکیورٹی خامیوں سمیت حملے کی مستند تحقیقات کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…