ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

انتظارکی گھڑیاں ختم ،پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ،ٹکٹ کہاں سے ملیں گے، تفصیلات جاری

datetime 21  جنوری‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی)پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا۔ تیسرا ایڈیشن 22فروری سے 25مارچ تک کھیلا جائے گاجس کا فائنل کراچی میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ٹکٹوں کی قیمت بیس درہم، چالیس، ستر اورایک سو پچاس درہم تک رکھی گئی ہیں۔

پہلے مرحلے میں صرف شارجہ میں ہونیوالے میچزکی ٹکٹیں فروخت کیلئے پیش کی گئی ہیں۔دبئی کے میچز کی ٹکٹیں جلد آن لائن دستیاب ہونگی۔سپرلیگ کا تیسراایڈیشن بائیس فروری سے پچیس مارچ تک کھیلا جائے گا۔ایونٹ کے دو پلے آف میچز لاہور میں ہونگے جبکہ فائنل پچیس مارچ کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…