منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

نیب کاطلبی نوٹس ،’’جسٹس (ر) جاوید اقبال مجھ سے محبت کر رہے ہیں ‘‘ شہبازشریف نے دھماکہ خیز جوابی اقدام کا اعلان کردیا

datetime 21  جنوری‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیب کے 22جنوری کے طلبی کے نوٹس پر جانے یا نہ جانے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ۔ انہوں نے جلسے میں خطاب کے دوران کہا کہ ابھی یہ فیصلہ نہیں کیا کہ نیب کی میزبانی کا شرف حاصل کروں گا یا نہیں ۔نیب کو تحریری جواب دیا یا جو بھی ہوا میڈیا کو آج بلا کر تمام ثبوت ان کے سامنے رکھوں گا۔انہوں نے کہا کہ ’’جسٹس (ر) جاوید اقبال ‘‘مجھ سے محبت کر رہے ہیں ، سب کچھ بتاؤں گا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…