منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بنگلادیش نے سٹے بازوں کو موقع پر سزائیں دینے کیلئے موبائل کورٹ قائم کردی

datetime 21  جنوری‬‮  2018 |

ڈھاکا(آئی این پی ) بنگلادیش نے سٹے بازوں کو موقع پر سزائیں دینے کیلئے موبائل کورٹ قائم کردی،کورٹ نے رواں ٹرائنگولر ون ڈے سیریز کے دوران ہی کام شروع کردیا ۔ بنگلادیش پریمیئر لیگ میں ایسے 100 سے زائد افراد کو کرکٹ اسٹیڈیمز سے بیدخل کیا گیا۔

ان میں بہت سے بھارتی باشندے بھی شامل تھے تاہم اب موبائل کورٹ کے ذریعے ایسے افراد کو موقع پر ہی سزا دی جائے گی۔اس سلسلے میں ڈھاکا میٹروپولیٹن ایریا کے ایگزیکٹیو مجسٹریٹ بشیر الرحمان نے کہاکہ اگرچہ سٹہ بازوں کیلیے کوئی واضح قانون موجود نہیں مگر ہم ان کو عوامی معاملات میں دخل اندازی کے جرم میں جرمانہ کرنے کے ساتھ جیل بھی بھیجیں گے جب کہ اس کورٹ نے رواں ٹرائنگولر ون ڈے سیریز کے دوران ہی کام شروع کردیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…