جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

شاباش خیبر پختونخوا پولیس،بیٹے کے قاتل پکڑنے پر ماں نے ڈی پی او مانسہرہ کو پھولوں کا ہار پہنادیا

datetime 21  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں پولیس کے کارنامے تو ہمیں اکثر ہی سننے کو ملتے ہیں۔لیکن چند ایک پولیس اہلکاروں کی وجہ سے سب کو تنقید کا نشانہ بھی ٹھیک نہیں۔اگر پولیس اچھا کام کرے تو عوام ان سے محبت بھی کرتی ہے اور ان پر بھروسہ بھی کرتی ہے۔اسی بات کی ایک مثال خیبر پختونخوا کے شہرمانسہرہ کی رہائشی عورت نے قائم کی

جو اپنے قتل ہونے والے بیٹے عامر کے قاتلوں کی گرفتاری پر ڈی پی او مانسہرہ کو ہار پہنا رہی ہیں اور ان کا ہاتھ چوم رہی ہیں۔جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پولیس کی بہترین کاردگردگی پر عوام انھیں سرہاتی بھی  ہے۔ایک ماں کی جانب سے پولیس افسر کو ہار پہنانے کی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور اسے خوب سراہا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…