منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

جہانیاں، گھریلو جھگڑا پردیور نے بھاوج کاسر تن سے جدا کر دیا،ملزم گرفتار

datetime 21  جنوری‬‮  2018 |

جہانیاں (آن لائن) نواحی گاوں 113دس آر میں گھریلو جھگڑء پردیور نے بھاوج کاسر تن سے جدا کر دیا ،خود بھی ٹرین کے آگے لیٹ کر خودکشی کی کوشش کی،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیل کے مطابق مقتولہ نسرین بی بی کاملزم ملک عبد الرزاق سے جھگڑا ہوا تھا مقتولہ گاؤں کے دربار میں حاضری کے لیے گئی ملزم نے اس کاتعاقب کیا اور دربار کے اندر ملزم نے تیز دھار چھری سے نسرین بی بی کا سر تن سے جدا کردیا۔

ملزم رزاق موقعہ سے فرار ہوگیا۔ رات گئے ملزم نے ٹرین کے آگے لیٹ کر خودکشی کی کوشش کی۔مگر ٹرین قریب آتے ہی ملزم بھاگ کھڑا ہوا۔قریبی آبادی کے لوگوں نے اسے پکڑ لیا خون آلودہ لباس پر اس نے بتایا کہ اس نے اپنی بھاوج کو قتل کیا ہے وہ بھی خودکشی کرنا چاہتا تھا مگر خوف کی وجہ سے ٹر ین آتے ہی وہ بھاگ کھڑا ہوا۔ملزم نے قتل کی یہ وجہ بتائی مقتولہ گھر کے آگے سے گزرنے پر گالیاں نکاتی تھی اسی رنجش کی وجہ میں نے اسے قتل کیاہے۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…