جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

زمین پھٹی نہ آسمان گرا، 80سالہ حکیم نے تیسری جماعت کی طالبہ کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 21  جنوری‬‮  2018 |

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان میں 80سالہ حکیم  نے تیسری جماعت کی طالبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔نجی ٹی وی  کے مطابق ملتان کی معصوم سی گڑیا  گھریلو سامان خریدنے کے لئے پنسار کی دکان پر گئی جہاں حکیم شخص نے اسے پکڑ کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،

پولیس نے 80سالہ حکیم شخص کو پکڑ کر اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔ بچی کے والدین اس وقت سراپا احتجاج ہیں۔ بچی  طبی امداد کے لئے ملتان  کے نشتر ہسپتال میں زیر علاج ہے۔واضح رہے کہ ملک بھر میں اس وقت بچوں سے زیادتی کے واقعات  میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…