منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

2025 ء تک پنجاب کی آبادی برطانیہ اور فرانس سے تجاوز کر جائیگی

datetime 21  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد ( آن لائن) ) محکمہ منصوبہ بندی و ترقی پنجاب نے کہا ہے کہ 2025ء تک صوبے کی آبادی 125 ملین تک پہنچ جانے کا امکان ہے جو برطانیہ اور فرانس کی آبادی سے زیادہ ہوگی۔ حالیہ قومی مردم شماری کے مطابق پنجاب کی آبادی 110 ملین افراد پر مشتمل ہے۔ ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق صوبے کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے تناظر میں پالیسی سازوں کو چاہیے کہ

میلینئم ڈویلپمنٹ گولز (ایم ڈی جیز) کے اہداف کے حصول کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کریں۔رپورٹ کے مطابق پنجاب میں بڑھتی ہوئی آبادی کی ضروریات کی پیش نظر ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی ضررورت ہے۔ اس وقت صوبے کا ترقیاتی بجٹ 5 ارب ڈالر کے قریب ہے جس میں مزید اضافے کی ضرورت ہے تاکہ عوام کو بنیادی ضروریات کی فراہمی اور صدی کے ترقیاتی اہداف کے حصول کو یقینی بنایا جا سکے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…