منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

کراچی میں ایک اورمبینہ پولیس مقابلہ شہری جاں بحق ٗ 2 ڈاکو گرفتار،زخمی حالت میں طبی امداد کے لئے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا 

datetime 20  جنوری‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہرقائد میں شاہراہ فیصل پرپولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک شہری جاں بحق جبکہ 2ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق کراچی میں شاہراہ فیصل کارساز پر3ڈاکو ایئرپورٹ سے آنے والے شہری سے لوٹ مارکررہے تھے کہ پولیس موقع پرپہنچ گئی۔ پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک شہری جس کی شناخت مقصود کے نام سے ہوئی نے جاں بحق ہوگیا جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 ڈاکو

زخمی ہوگئے جنہیں گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکو سفید رنگ کی کار میں شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے، ملزمان علی، بابرعبدالروف اورشہری مقصود کو شدید زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں مقصود نامی شہری دوران علاج دم توڑ گیا۔ گرفتار ڈاکوؤں سے مختلف اقسام کا اسلحہ بھی برآمد ہواہے۔ زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کے لئے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا اورمفرورملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…