جمعرات‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور میں انسداد پولیو مہم شروع

datetime 26  اکتوبر‬‮  2014 |

پشاور ۔۔۔۔ پشاور میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ، سیکورٹی وجوہات کی بناء پر دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی گئی ہے ۔ پشاور میں انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق ننانوے یونین کونسلوں میں پانچ سال سے کم عمر کے سات لاکھ چون ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔ مہم میں چار ہزار سے زائد پولیو ورکرز حصہ لے رہے ہیں۔ انتظامیہ نے تین ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کئے ہیں ، انسداد پولیو مہم شام چار بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…