منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

شعیب ملک تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں ،ٹی ٹوئنٹی کا حصہ بن جائینگے،پی سی بی حکام

datetime 19  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)پاکستان سپورٹس بورڈ نے کہا ہے کہ شعیب ملک تیزی کیساتھ صحت یاب ہو رہے ہیں اور امید ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ لیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے بتایا ہے کہ سر پر گیند لگنے سے زخمی ہونے والے پاکستانی آل راونڈر شعیب ملک زخمی ہو گئے تھے وہ تیزی سے

صحت یاب ہورہے ہیں، امید ہے ٹی 20 سیریز کے 2 میچوں کے بعد فٹ ہوکر ٹیم کا حصہ بن جائیں گے۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے فزیوتھراپسٹ وِیب سنگھ کے مطابق ہملٹن میں میچ کے دوران زخمی ہونے والے شعیب ملک کے زخم میں بہتری آرہی ہے، تاہم مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…