بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

شیروں کا شکاری ۔۔۔آصف زرداری آصف زرداری ‘‘ کے نعرے ،جلسہ گاہ پہنچے پر طاہر القادری ، پی پی کے رہنماؤں نے خود جا کر استقبال کیا

datetime 17  جنوری‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا مال روڈ پر منعقدہ متحدہ اپوزیشن کے جلسے میں پہنچنے پر پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے خود جا کر استقبال کیا۔ اسٹیج پر پہنچنے کے بعد آصف زرداری ،

ڈاکٹر طاہر القادری ، راجہ پرویز اشرف ، قمر زمان کائرہ سمیت دیگر نے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر پیپلزپارٹی کے رہنما شوکت بسرا نے ’’ شیروں کا شکاری ۔۔آصف زرداری آصف زرداری ‘‘ کے نعرے لگوائے جس کے جواب میں کارکنوں کی طرف سے اگلی واری فیر زرداری کے نعرے لگائے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…