منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ نے ٹیم کا اعلان کر دیا

datetime 17  جنوری‬‮  2018 |

ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیزیز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ٗکیویز اور شاہینوں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی 22 جنوری کو کھیلا جائے گا۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے ٗکپتان کین ولیم سن، کولن ڈی گرینڈ ہوم، مارٹن گپٹل، کولن منرو ٹیم میں

شامل ہیں، فاسٹ بالر ٹم سوتھی پہلے اور تیسرے جبکہ میڈل آڈر بلے باز راس ٹیلر پہلے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے دستیاب ہوں گے۔لوکی فرگوسن بھی آخری دو میچوں کیلئے دستیاب ہوں گے، ٹرینٹ بولٹ دوسرے اور تیسرے ٹی ٹونٹی کے لئے دستیاب ہوں گے وہ جمعہ کو آخری ون ڈے میچ بھی نہیں کھیلیں گے۔شاہینوں اور کیویز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 22 جنوری کو کھیلا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…