منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

سانحہ گرہ مٹ شریفاں بی بی تشدد کیس میں برہنہ کرکے گلیوں میں گھمائی جانیوالی متاثرہ لڑکی کی جان کو خطرہ،خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 13  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں سانحہ گرہ مٹ شریفاں بی بی تشدد کیس میں متاثرہ لڑکی شریفاں بی بی کی سیکورٹی کے لئے ایف سی اور پولیس کے چار اہلکاروں کو تعینات کردیاگیا ]ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ گرہ مٹ میں سولہ سالہ لڑکی شریفاں بی بی کو برہنہ کرکے گلیوں میں گھمانے کے بارے میں رپورٹ سینٹ کمیٹی کو بھی ارسال کردی گئی ہے،خیبر پختونخوا پولیس کی جانب

سے ارسال کردہ رپورٹ کے مطابق شریفہ بی بی تشدد کیس میں اب تک آٹھ ملزمان کو گرفتار کیاگیا ہے جبکہ متاثرہ لڑکی کی سیکورٹی کے لئے فل پروف اقدامات کیے گئے ہیں ۔ڈیرہ اسماعیل خان گرہ مٹ سانحہ میں متاثرہ لڑکی کو سیکورٹی کی فراہمی کی ہدایت صوبائی حکومت کی جانب سے دی گئی تھی جس کے بعد اس کی سکیورٹی کے لئے تین ایف سی اہلکاروں اور ایک پولیس اہلکار کی تعیناتی کردی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…