جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چند ہی دنوں میں انسولین سمیت دیگر ادویات سے نجات،پاکستان میں پہلی بار شوگر کے مریضوں کے لئے وینیڈیم منرل واٹر متعارف کر دیا گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چند ہی دنوں میں انسولین سمیت دیگر ادویات سے نجات،پاکستان میں پہلی بار شوگر کے مریضوں کے لئے وینیڈیم منرل واٹر متعارف کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی بار وینیڈیم منرل واٹر متعارف کر دیا گیا۔ ایم ٹی فیوجی وینیڈیم منرل واٹر جاپان سے درآمد کیا جا رہا ہے جو شوگر کے مریضوں کیلئے انتہائی مفید ہے۔ اس ضمن میں منرل واٹر کی تعارفی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ تقریب سے اظہار خیال

کرتے ہوئے وینیڈیم منرل واٹر کمپنی کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ کمانڈر (ر) سید واجد علی نے کہا کہ وینیڈیم کیلشیم اور میگنیشیم جیسی دھاتی منرل ہے۔ انسانی جسم میں160عام طور پر 20 سے 25 ملی گرام وینیڈیم پائی جاتی ہے۔ انسانی جسم میں وینیڈیم کی کمی ذیابیطس، شوگر (لبلبے کی غیر فعالی) ہڈیوں کی کمزوری جلد کی بیماریوں اور کینسر سمیت دیگر امراض کا باعث بنتی ہے انہوں نے کہا کہ وینیڈیم منرل واٹر کے روزانہ 4 گلاس کے استعمال سے شوگر کا مریض چند ہی دنوں میں انسولین سمیت دیگر ادویات سے چھٹکارا پا لیتا ہے۔ وینیڈیم کالی مرچ اور سمندری غذاؤں میں بکثرت پائی جاتی ہے جاپان کے مسٹر کیٹائل جو کہ وائیٹل مائیکرو اماؤنٹ منرل لیبارٹری کے صدر ہیں نے اپنے ریسرچ میں واضح کیا ہے کہ ہونشو جزیرہ کے لوگوں کی صحت مند اور لمبی زندگی کی بنیادی وجہ وہاں کے پانی میں وینیڈیم کا پایا جانا ہے۔ وینیڈیم منرل واٹر جاپان سے دنیا کے بہت سے ممالک کو برآمد کیا جا رہا ہے۔ جاپان، امریکہ اور کنیڈا میں کی گئی تحقیق نے واضح کیا ہے کہ وینیڈیم معدہ میں160جا کر وینڈائل سلفیٹ (Vanadyl Sulphate) میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ وینیڈیم کو ذیابیطس، ہائی شوگر لیول، بلڈ پریشر، کولیسٹرول خون کی شریانوں کی بیماریوں، ٹی بی، موٹاپے، کینسراور جسم سے زہریلے مادوں کے خاتمے کے قدرتی علاج کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ وینیڈیم کا دن میں چار ماہ تک مسلسل استعمال بہت سے مہلک بیماریوں سے نجات کا باعث ہے خاص طور پر ان افراد کیلئے جو شوگر سے متاثر ہیں۔ اس موقع پر محمد حیدر، مصطفیٰ رومی، محمد شایان سمیت دیگر نے بھی شرکت کی۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…