بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

قصور میں زینب کے بعد ایک اور ننھی بچی سائرہ بھی لاپتہ، والدہ سراج الحق کے احتجاج میں پہنچ گئی

datetime 11  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ننھی بچی سائرہ کی والدہ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے احتجاج میں پہنچ گئی، تفصیلات کے مطابق نجی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایک خاتون سراج الحق کے احتجاج کے موقع پر وہاں پہنچ گئی ، اس نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو اپنی بیٹی کی تصویر دی اور بتایا کہ میری بچی کئی ماہ سے غائب اور مل نہیں رہی ہے ، اس نے بتایا کہ اس کی بچی کئی ماہ سے غائب ہے ، بچی سائرہ کی ماں پھوٹ پھوٹ کر رو رہی تھی اور بتا رہی تھی کہ

میری بیٹی بھی لاپتہ ہے اسے بھی ڈھونڈا جائے ، قصور شہر میں اس طرح کی وارداتیں عام ہو چکی ہیں، قصور میں بچوں کو کس جرم کی سزا مل رہی ہے انہیں خود بھی نہیں معلوم ہے، یہاں رہنے والے لوگ بھی پریشان ہیں کہ یہاں کیا ہو رہا ہے۔ ایک خاتون سراج الحق کے احتجاج کے موقع پر وہاں پہنچ گئی ، اس نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو اپنی بیٹی کی تصویر دی اور بتایا کہ میری بچی کئی ماہ سے غائب اور مل نہیں رہی ہے بچی سائرہ کی ماں پھوٹ پھوٹ کر رو رہی تھی

موضوعات:



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…