جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان کے بغیر امریکی فوج افغانستان میں ساحل پر پڑی وہیل کی مانند ہو گی،رچرڈ اولسن

datetime 10  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد،نیو یارک(آئی این پی) پاکستان میں تعینات امریکہ کے سابق سفیر رچرڈ اولسن نے کہاہے کہ پاکستان کے بغیر امریکی فوج افغانستان میں ساحل پر پڑی وہیل کی مانند ہو گی‘ٹویٹ اور پاکستان کی امداد بند کرنے سے امریکہ کامیابی حاصل نہیں کر سکتا‘پاکستان کے ساتھ غیر رسمی اعلیٰ سطح رابطے کیے جائیں ۔ سابق امریکی سفیر نے امریکی اخبار ’’نیو یارک ٹائمز ‘‘میں لکھا کہ پاکستان سے سکیورٹی تعاون روکنا

امریکا کی جانب سے جذباتی اقدام ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ کا اسلام آباد پر زور ختم ہو رہا ہے اور پاکستان کی مدد کے بغیر امریکی فوج افغانستان میں ساحل پر پڑی وہیل کی طرح ہو گی۔رچرڈ اولسن کے مطابق پاکستان کے ساتھ غیر رسمی اعلیٰ سطح رابطے کیے جائیں کیونکہ ٹویٹ اور پاکستان کی امداد بند کرنے سے امریکہ کامیابی حاصل نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ریگن کے دور میں امریکہ حقانی نیٹ ورک کو سپورٹ کر چکا ہے اور مسئلے کے حل کے لیے طالبان سے مذاکرات شروع کیے جائیں۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…