ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

قومی ٹیم کے بلے باز نے لاہور کی طالبہ سے منگنی کرلی،نکاح کیلئے ایسی تاریخ مقرر کہ پورے ملک میں نئی بحث چھڑ گئی

datetime 10  جنوری‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) قومی کرکٹر عثمان اصلاح الدین منگنی کے بندھن میں بندھ گئے، قومی ٹیم کے بلے باز عثمان اصلاح الدین نے منگنی کی انگوٹھی پہن لی، نکاح کیلئے 14 فروری ویلنٹائن ڈے کا دن مقرر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ہیرو عثمان اصلاح الدین منگنی کے بندھن میں بندھ گئے ، لاہور میں ہونے والی

ایک تقریب میں قومی کرکٹرکی منگنی ہوئی۔ عثمان صلاح الدین نے لاہور ہی کی رہائشی طالبہ صبا سے منگنی کی ہے۔ قریبی ذرائع کے مطابق صبا کو گھر والوں نے پسند کیا اور عثمان کی رضامندی سے منگنی طے کی گئی ہے۔ عثمان اور صبا کے نکاح کیلئے 14 فروری ویلنٹائن ڈے کا دن مقرر کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…