منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

شاداب خان اور حسن علی نے منفرد اعزاز میں اپنا حصہ ڈال دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2018 |

نیلسن(آن لائن)قومی ٹیم کے دو ابھرتے ستاروں شاداب خان اور حسن علی نے منفرد اعزاز میں اپنا حصہ ڈال دیا ہے ۔ نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستانی ٹاپ اور مڈ ل آرڈ ر مکمل طور پر ناکام دکھائی دیا اور محمد حفیظ کے 60رنز کے علاوہ کسی اور بلے باز نے خاص کاکردگی کا مظاہرہ نہ کیا،ایک موقع پر گرین شرٹس محض141رنز کے سکور پروکٹیں گنوا چکی تھی جب حسن علی اور شاداب خان نے

آٹھویں وکٹ کی شراکت میں محض49گیندوں میں60رنز کا اضافہ کیا ، اس دوران دو نوں بلے بازوں نے اپنی اپنی نصف سنچری بھی مکمل کی ، یہ دوسرا موقع تھا جب پاکستان کی جانب سے ون ڈے کرکٹ میں نمبر7یا اس سے نیچے بیٹنگ کرنے والے دو کھلاڑیوں نے ایک ہی میچ میں نصف سنچری مکمل کی ، اس سے قبل وہاب ریاض اور سعد نسیم نے 2015میں بنگلہ دیش کیخلاف یہ کارنامہ سر انجام دیا تھا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…