منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کلین سوئپ سے بھی رینکنگ میں ترقی نہیں کرپائے گا

datetime 5  جنوری‬‮  2018 |

دبئی(سی پی پی) پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ون ڈے میچز کی سیریز میں کلین سوئپ سے بھی رینکنگ میں ترقی نہیں کرپائے گا۔اس وقت چھٹے نمبر پر موجود گرین شرٹس اور پانچویں پوزیشن کے حامل کیویز کے درمیان 13 پوائنٹس کا فرق ہے تاہم اگر مہمان ٹیم کلین سوئپ کرے تو ان کا میزبان سے فاصلہ صرف 2 پوائنٹس رہ جائے

گا جب کہ نیوزی لینڈ کے تمام میچز جیتنے سے دونوں میں فاصلہ 19 پوائنٹس تک بڑھ سکتا ہے۔واضح رہے کہ پلیئرز میں حسن علی ٹاپ بولر کی حیثیت سے اپنے سفر کا آغاز کریں گے، ان کے پاس پوزیشن کو مضبوط بنانے کا موقع موجود ہے، بیٹنگ میں چوتھے نمبر پر موجود بابر اعظم کے پاس بھی رینکنگ چارٹ میں ٹاپ کی جانب سفر کرنے کا چانس ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…