منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

جان سینا پاکستان آنے کو تیار

datetime 5  جنوری‬‮  2018 |

لاہور(آن لائن)معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا کی مارچ میں پاکستان آمد متوقع کی جا رہی ہے جس کے پیش نظر تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جا چکی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا پاکستان میں پہلی بار تشریف لا رہے ہیں تمام سکیورٹی اداروں کی جانب سے

جان سینا کو بہتر سکیورٹی فراہم کرنے کے لئے بلٹ پروف انتظامات بھی کئے جا رہے ہیں ۔ یاد رہے اس سے قبل گزشتہ سال امریکی باڈی بلڈرز کائی گرین ٹام بھی پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں جس کے بعد اب ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا بھی پاکستان تشریف لا رہے ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…