اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہمسایہ ملک کے دارالحکومت میں خود کش حملہ،متعدد ہلاک

datetime 5  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(سی پی پی ) افغان دارالحکومت کابل میں خود کش حملے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔  دھماکا اس وقت ہوا جب فورسز کی جانب سے علاقے میں منشیات کے خلاف آپریشن کیا جارہا تھا،دھماکا خودکش تھا اور بمبار نے خود کو فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے اڑایا ، دھماکے کے بعد فوری طور پر فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور زخمیوں و لاشوں کو سٹی اسپتال منتقل کردیا۔دوسری جانب ترجمان وزارت صحت واحد مجروح نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے میں سیکیورٹی اہلکاروںسمیت 15 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوئے۔ادھر داعش نے سیکیورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں 80 کے قریب اہلکار ہلاک ہوئے۔دوسری جانب افغان صدر اشرف غنی نے دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…