جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

سچن ٹنڈولکر شیف بن گئے، سال نو کے موقع پر دوستوں کی خاطر تواضع

datetime 3  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی(سی پی پی) بھارت کے سابق بیٹسمین سچن ٹنڈولکر شیف بن گئے جب کہ انھوں نے سال نو کے موقع پر اپنے ہاتھوں سے باربی کیو بناکر دوستوں کو کھلائے۔سچن ٹنڈولکر نے اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں وہ باربی کیو تیار کررہے ہیں۔ اس میں وہ کہتے ہوئے سنائی دیتے ہیں کہ یہ نیوایئر باربی کیو اوربہت ہی خاص ہے،

جیسے جیسے یہ تیار ہوتا جارہا زیادہ اچھی خوشبو آرہی ہے۔سابق بیٹسمین نے ویڈیو کے ساتھ لکھاکہ مجھے خوشی ہے کہ میں نے اپنے دوستوں کیلیے سال نو کے موقع پر کھانا تیار کیا، اس سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ ان کو پسند بھی آیا اور وہ بدستور اپنی انگلیاں چاٹ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…