منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ویرات کوہلی اور شیکھر دھون نے کیپ ٹان کی گلیوں میں روایتی بھنگڑے ڈالے

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

کیپ ٹان(آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کیلئے جنوبی افریقہ پہنچ گئی ہے اوردونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 5جنوری سے کیپ ٹان میں شروع ہوگا ۔ میچ سے قبل سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں

بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور اوپنر شیکھر دھون کو کیپ ٹان کی گلیوں میں گھومتے دیکھا جاسکتا ہے اور دونوں نے مقامی گانوں پر روایتی پنجابی بھنگڑا بھی ڈالا ، ویڈیو میں دھون کے بیٹے کو بھی باپ کے نقش قدم پر چلتے دیکھا گیا ، شیکھر دھون زخمی ہونے کے باعث پہلے ٹیسٹ میں شرکت نہیں کریں گے جبکہ ویرات کوہلی شادی کے بعد پہلا مقابلہ کھیلیں گے۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…