بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

پیٹرول بچانے کے اہم مشورے

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) پیٹرول کےلئے نئے نرخوں پر عملدرآمد کے بعدصارفین کو پیٹرول کے استعمال میں ماہرین کی جانب سے کفایت شعاری کے اہم مشورے دیئے گئے ہیں۔ ماہرین نے کہا ہے کہ٭ سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی رفتار کی شرح کم کریں  انجن کی گردش میں تخفیف پیدا کریں، انجن جتنا کم چلے گا پیٹرول اتنا کم خرچ ہوگا۔ رفتا ر میں یکسانیت رکھیں، لمبے سفر پر رفتار کو کنٹرول کرنے والا سسٹم

استعمال کریں ۔ ایک منٹ سے زیادہ کا انتظار کرنا ہوتو گاڑی بند کردیں۔ٹائر میں ہوا مثالی شکل میں بھروانے کا خیال رکھیں ۔ گاڑی سے” غیر ضروری سامان“ نکال لیں، گاڑی میں وزن زیادہ ہوگا تو پیٹرول زیادہ خرچ ہوگا۔ شاہراہوں پر گاڑی کے شیشے بند رکھیں شیشے کھلے رکھنے کی صورت میں ایندھن زیادہ خرچ ہوتا ہے۔ خاص طور پر 80کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے زیادہ تیزگاڑی چل رہی ہو تو ایسی صورت میں شیشے کھلے

رکھنے پر پیٹرول زیادہ خرچ ہوگا۔ ہوا کے فلٹر تبدیل کرانے کا اہتمام کریں ، 20ہزار کلو میٹر پر ضرور تبدیل کرائیں ۔ 80کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کم پر ایئرکنڈیشن بند کردیا جائے۔ بہترہوگا کہ ایئرکنڈیشن ہلکا رکھا جائے ۔ گاڑیوں کے مالکان بواجی مقررہ وقت پر تبدیل کراتے رہیں اور صفائی کا بھی اہتمام کریں۔ بریک کم سے کم استعمال کریں، ایکسلیٹر کوشدت سے دبانے سے گریز کریں، بریک شدت سے استعمال نہ کریں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…