ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ میں واپسی کی کوششوں کو مناسب حوصلہ افزائی نہیں ملی،عبدالرزاق

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے سابق آل رانڈرعبدالرزاق نے شکوہ کیا ہے کہ ان کی پاکستان سپر لیگ میں واپسی کی کوششوں کو مناسب حوصلہ افزائی نہیں ملی۔ایک انٹر ویو کے دوران عبدالرزاق نے اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ وہ خود بھی پی ایس ایل میں شرکت کے خواہشمند تھے لیکن حالات توقعات کے برخلاف رہے کیونکہ ان کی

واپسی کی کوششوں کو مناسب حوصلہ افزائی نہیں ملی جس کی وجہ سے پی ایس ایل میں کھیلنے کی امید پوری نہیں ہو سکی۔ سابق آل رانڈر کا کہنا تھا کہ اگر انہوں نے فٹنس کا مطلوبہ معیار حاصل کرلیا تو ممکن ہے کہ وہ بھی آئندہ برس پی ایس ایل میں کھیل سکیں لیکن انہیں اس بات کا بھی اندازہ ہے کہ فارم اور فٹنس کے بغیر ایسا ہونا ممکن نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…