منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کیخلاف پہلے دو ون ڈے میچز کیلئے کیویز اسکواڈ کا اعلان

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

ویلنگٹن(سی پی پی) نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے دوایک روز ہ میچز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ شاہینوں کے خلاف کیویز نے اسکواڈ میں 2 اسپنرز شامل کئی ہیں۔میزبان ٹیم کے کوچ گیون لارسن کے مطابق تیرہ کھلاڑیوں کے اسکواڈ میں میچل سینٹنر اور ٹوڈ ا یسٹل بھی شامل ہیں۔میزبان ٹیم کے اسکواڈ میں کین ولیم

سن(کپتان)، ٹوڈ ایسٹل، ڈاوگ بریسویل، ٹرینٹ بولٹ،لوگی فرگوسن، مارٹن گپٹل، میٹ ہنری،ٹوم لاتھم، کولن منرو،ہنری نکولس، ٹم ساوتھی، میچل سینٹنر اور راس ٹیلر شامل ہیں۔پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان مجموعی طور پر پانچ ون ڈے میچز ہوں گے جن میں سے آخری تین میچوں کے لئے ٹیم کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔خیال رہے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ 6 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…