منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سال 2017 خواجہ سراؤں کیلئے بھاری ثابت ہوارواں سال 7خواجہ سراقتل ‘500سے زائد تشدد کا نشانہ بنے

datetime 30  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آئی این پی) سال 2017 خواجہ سرائوں پربھاری رہا۔رواں سال سات خواجہ سراقتل جبکہ پانچ سو سے زائد تشدد کا نشانہ بنے۔صوبائی حکومت کی جانب سے صحت کی سہولیات اورخصوصی فنڈز کے وعدے بھی وفا نہ ہوسکے۔سال 2017 خیبرپختونخواکی خواجہ سرابرادری کے لئے ناخوشگواررہا۔خواجہ سراؤں کیخلاف پرتشدد

واقعات میں اضافہ ہوا۔سات خواجہ سرا بے دردی سے قتل کئے گئے جبکہ پانچ سے سو زائد کو مختلف واقعات میں سفاکیت کا نشانہ بنایا گیا۔ستم بالائے ستم یہ کہ پانچ سالوں میں صوبائی حکومت خواجہ سراؤں کی بہبود اورتحفظ کے لئے محض دعوے ہی کرتی رہ گئی۔خواجہ سراؤں کوجنسی تشدد کے ساتھ ساتھ بھتہ وصولی جیسی مشکلات کا بھی سامنا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…