بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

اب یہ چیز بنے گی نہ ہی بکے گی ،پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بڑی پابندی لگا دی

datetime 29  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھر میں ہر قسم کے چورن کی تیاری اور فروخت پر پابندی لگا دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ہر قسم کے چورن کی تیاری اور فروخت پر پابندی لگا دی ہے، سائنٹیفک پینل نے تحقیق کے بعد چورن کے خطرناک اثرات کے پیش نظر پابندی کا فیصلہ کیا، ڈی جی فوڈ اتھارٹی

نورالامین مینگل کا کہنا ہے کہ چورن میں موجود ٹارٹرک ایسڈ معدے کے السر اور دیگر بیماریوں کا سبب ہے جس کے باعث بچے بیمار پڑتے ہیں۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ چورن کے کاروبار سے منسلک انڈسٹری کو فوری کاروبار ترک کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں جب کہ چورن فروخت کرنے والے بھی اس کاروبار کو ترک کر دیں، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…