ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

400 اہم پاکستانی شخصیات کے خلاف کارروائی شروع، چیئرمین نیب نے بڑا حکم جاری کر دیا، کھلبلی مچ گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے 435 پاکستانیوں کی آف شور کمپنیوں کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے پاناما برٹش ورجن آئی لینڈ میں قائم 435 پاکستانیوں کی آ ف شور کمپنیوں کا نوٹس لے لیا ہے اور فوری طور پر نیب کو انکوائری کرنے کا حکم دے دیا ہے انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے کسی دباؤ اور

سفارش کو خاطر میں نہیں لایا جائے گا، پاناما اور برٹش ورجن آئی لینڈ میں آف شور کمپنیاں جن لوگوں نے بنا رکھی ہیں ان میں سابق ایف بی آر کے چیئرمین عبداللہ یوسف بھی شامل ہیں جن کی گرین ڈیل مینجمنٹ کمپنی ہے، ان کے علاوہ شاہد عبداللہ اور شایان عبداللہ کی گرین ووڈ انوسٹر، شیرین انوسمنٹ، گرین ڈیل مینجمنٹ اور عثمان یوسف کی میل بلوف، امیر عبداللہ کی 6 کمپنیاں اس کے علاوہ تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی آف شور کمپنی ایچ ای ایکس اے ایم جو کہ 2004ء میں بنائی گئی اور اس کو برٹش ورجن آئی لینڈ میں رجسٹرڈ کروایا گیا تھا۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ان 435 پاکستانیوں کی پاناما اور برٹش آئی لینڈ میں قائم آف شور کمپنیوں کی انکوائری کرنے کے علاوہ تمام متعلقہ اداروں خصوصاً ایف بی آر، سٹیٹ بینک ، ایس ای سی پی اور ایف آئی اے سے بھی ان کمپنیوں کے حوالے سے معلومات حاصل کرنے کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے 435 پاکستانیوں کی آف شور کمپنیوں کا نوٹس لے لیا ہے۔  قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے پاناما برٹش ورجن آئی لینڈ میں قائم 435 پاکستانیوں کی آ ف شور کمپنیوں کا نوٹس لے لیا ہے اور فوری طور پر نیب کو انکوائری کرنے کا حکم دے دیا ہے انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے کسی دباؤ اور سفارش کو خاطر میں نہیں لایا جائے گا،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…