جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نئی دہلی میں وزیراعلیٰ کیجریوال کے جلسے میں کسان کی خودکشی

datetime 23  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت کے دارالحکومت میں ایک کسان نے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کے جلسے کے دوران درخت سے لٹک کر خودکشی کر لی۔عام آدمی پارٹی نے کسانوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے نئی دہلی میں ایک جلسے کا انعقاد کیا تھا اور جلسے سے عام آدمی پارٹی کے رہنما خطاب کر رہے تھے کہ ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والے کسان گجیندر سنگھ گلے میں پھندا ڈال کر درخت سے لٹک گیا وہاں موجود لوگوں اور پولیس نے انھیں اسپتال پہنچایا لیکن ڈاکٹروں کے مطابق وہ اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ چکا تھا۔پولیس کے مطابق گجیندر سنگھ نے ایک خط چھوڑا ہے جس میں اس نے لکھا ہے کہ بے موسم برسات سے اس کی فصل تباہ ہوگئی ہے اور اب اس کے پاس اپنے 3 بچوں کو پالنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے۔



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…