جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

’’شمالی کوریا کی جانب سے چھوڑی گئی نامعلوم چیز ‘‘امریکی اسپیس کمپنی کے سربراہ کے ٹویٹ نے دنیا بھر میں کھلبلی مچادی، حقیقت میں یہ چیز کیاتھی؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 23  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اوراسپیس ایکس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اپنے طاقت ور ترین راکٹ فیلکن ہیوی کا کامیاب تجربہ کرلیا جسے مریخ پر بھیجا جائے گا۔ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے اس طاقتور ترین راکٹ کا تجربہ گزشتہ ماہ کیا جانا تھا تاہم کمپنی کے سربراہ ایلون موسک نے اعلان کیا تھا کہ اب اس راکٹ کا تجربہ سال نو کے موقع پر کیا جائیگالیکن ایلون موسک نے اپنے پروگرام میں ایک بار پھر تبدیلی کرتے

ہوئے فیلکن ہیوی کا تجربہ کرلیا۔ انہوں نے فیلکن ہیوی راکٹ کے تجربے کی ویڈیو ٹوئٹ کی اور ساتھ ہی کیپشن میں لکھا کہ شمالی کوریا کی جانب سے چھوڑی گئی نامعلوم چیز ،ان کے اس کیپشن سے کچھ لوگ ڈر بھی گئے۔تاہم بعد ازاں اس بات کی تصدیق ہوئی کہ یہ ٹیسلا کے طاقتور ترین میزائل فیلکن ہیوی کا تجربہ تھا جسے ریاست کیلیفورنیا میں آزمایا گیا تھا ۔فیلکن ہیوی نائن بوسٹر راکٹ میزائل کی خاص بات یہ ہے کہ اسے بار بار استعمال بھی کیا جاسکے گا جبکہ یہ اپنے ساتھ ہر طرح کی وزنی چیزیں بھی لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ایلون موسک نے راکٹ کی تصاویر بھی اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی، جب کہ ساتھ ہی اپنی اس کار کی تصویر بھی شیئر کی، جسے اسی راکٹ کے ذریعے مریخ پر لے جایا جائے گا۔ معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اوراسپیس ایکس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اپنے طاقت ور ترین راکٹ فیلکن ہیوی کا کامیاب تجربہ کرلیا جسے مریخ پر بھیجا جائے گا۔ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے اس طاقتور ترین راکٹ کا تجربہ گزشتہ ماہ کیا جانا تھا تاہم کمپنی کے سربراہ ایلون موسک نے اعلان کیا تھا کہ اب اس راکٹ کا تجربہ سال نو کے موقع پر کیا جائیگالیکن ایلون موسک نے اپنے پروگرام میں ایک بار پھر تبدیلی کرتے ہوئے فیلکن ہیوی کا تجربہ کرلیا۔  یہ راکٹ اپنے ساتھ ہر طرح کی وزنی چیزیں بھی لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…