ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

کھلاڑیوں کی فٹنس کے مسئلے کو حل کرنا ہوگا ٗوقار یونس

datetime 23  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی فٹنس کے مسئلے کو حل کرنا ہوگا۔لاہور اور کراچی کی ٹیموں کے درمیان انڈر 16 فائنل کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑی باصلاحیت ہیں تاہم فٹنس کے فرق کو دور کرنا ہوگا،

فٹنس ٹیسٹ بہت ضروری ہیں اور اس کلچر سے ہی قومی ٹیم کی کارکردگی بہتر ہوئی، جبکہ نیوزی لینڈ میں چیمپئںز ٹرافی جیسی کارکردگی کو برقرار رکھنا چیلنج ہوگا۔وقار یونس نے کہا کہ ٹی ٹین تفریح سے بھرپور ہے تاہم ابھی اس فارمیٹ کو عام ہونے میں وقت لگے گا، ڈومیسٹک کرکٹ میں پچز پر تنقید درست نہیں اور ڈیوک بال سے دو سال تک لازمی کھیلنا ہوگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…